کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہوگا: بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت خاتمے کا اقدام غیر قانونی ہے، کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہوگا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے یوم استحصال مزید پڑھیں