جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں عدالتی کارروائی براہ راست نشریات کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔ دس ججز میں سے چھے ججز نے درخواست مسترد جبکہ چار ججز نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ سپریم مزید پڑھیں

لاہور میں احتجاج:16 اہم مقامات پررینجرز تعینات کرنے کا حکم،فوج سٹینڈ بائی

لاہور: وزیر قانون پنجاب کی سربراہی میں ہونے والے اہم اجلاس میں لاہور کے 16 اہم مقامات پر پولیس کیساتھ رینجرز تعینات کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے، حالات زیادہ خراب ہونے پر فوج کی خدمات لی جا سکے گی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکورٹی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم سے پاک فوج کے سپہ سالار نے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی مزید پڑھیں

حکومت کا قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ راستوں کو کھلوانے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ مزید پڑھیں

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

لاہور: بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے جس سے صارفین مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

کراچی: بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، 2 اپریل کو بختاور بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ بختاور بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خود مزید پڑھیں

عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے: شبلی فراز

اسلام آباد:شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے ذاتی حیثیت میں گئے، یہ پارٹی کے لیے نہیں جہانگیر ترین کیلئے گئے ہیں، عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے۔ سینیٹر شبلی فراز مزید پڑھیں

دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں؟’

لاہور: جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں ؟ وفاداری کا ایک سال سے امتحان لیا جا رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا مزید پڑھیں

اندرونی تنازعات، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی

لاہور: اندرونی تنازعات پر فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی، اختیارات کی جنگ سے کھیل کونقصان پہنچا۔ پی ایف ایف ہیڈکوارٹر پر قبضہ معطلی کی بڑی وجہ بنا۔ پاکستان میں فٹبال کے ساتھ کھیلواڑ، فٹبال ہاؤس مزید پڑھیں

روس خطے کا انتہائی اہم ملک، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے’

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس خطے کا انتہائی اہم ملک ہے، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، روس کے وزیر خارجہ نو سال بعد اۤج پاکستان آئیں گے۔ وزیر مزید پڑھیں