حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

راولپنڈی: حکومت نے رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری ے کہا کہ کسی کو سرکاری افسروں کو دھمکیاں دینے کی اجازت نہیں دیں گے، لیگی رہنما نے شدت پسندوں والی زبان مزید پڑھیں

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد: رمضان المبارک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے لیٹرتک کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی۔ عوام کو ریلیف ملنے کی امید، پٹرولیم ڈویژن کے حکام کا کہنا ہے کہ سمری مزید پڑھیں

بے رحم کورونا مزید 118 زندگیاں نگل گیا، 5 ہزار 395 نئے کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد: بے رحم کورونا وائرس مزید 118 زندگیاں نگل گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 872 ہو گئی۔ 24 گھنٹے میں 5 ہزار 395 کیسز رپورٹ ہوئے۔ بے رحم کورونا وائرس کی سفاکیت جاری، انسانی زندگیوں کو مزید پڑھیں

حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں: بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سرکاری امور میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن، بے ضابطگی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی محتسب میجر ریٹائرڈ اعظم مزید پڑھیں

پرتشدد احتجاج کرکے ریاست کو دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مطالبہ کرنا ہر کسی کا حق ہے، مگر پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر فخر ہے، پرتشدد احتجاج کرکے ریاست کو دباؤ میں نہیں مزید پڑھیں

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جس کے دوران 100 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا افتتاح کیا۔ آرمی چیف نے آئندہ منصوبوں کی تکمیل کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پر پابندی سے متعلق سمری تیار، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پر پابندی سے متعلق سمری تیار کر لی ہے، اس سمری کے مسودے کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سرکلر سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر مزید پڑھیں

تحریک لبیک پر پابندی سے متعلق سمری تیار، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پر پابندی سے متعلق سمری تیار کر لی ہے، اس سمری کے مسودے کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سرکلر سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر پابندی مزید پڑھیں