راولپنڈی: لال حویلی کے باہر شہریوں کا احتجاج، شیخ رشید کیخلاف نعرے بازی

راولپنڈی: راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی کی۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے۔ دوسری جانب لاہور میں ڈی ایس پی نواں کوٹ اور پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

بات چیت کا ایک اور دور شام کو ہوگا، مسائل مذاکرات سے حل کرینگے: نورالحق قادری

اسلام آباد:شیخ رشید نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں کے واقعات افسوسناک اور تکلیف دہ ہیں، چار ماہ سے معاملہ سلجھانے کی کوشش کررہے تھے، پارلیمنٹ کی خواہش کے مطابق مسائل مذاکرات سے حل کرینگے، بات چیت کا ایک اور مزید پڑھیں

امن و امان کی صورتحال: وزیراعظم کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان امن و امان کی موجودہ صورتحال سے متعلق قوم کو آگاہ کرنے کیلئے کچھ دیر بعد خطاب کریں گے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی طرف سے وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد دو وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا حلف اٹھایا۔ ایوان مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا

لاہور: کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کا صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں کالعدم مزید پڑھیں

پختونخوا کابینہ میں استعفوں کی بھرمار، دو مشیر ایک معاون خصوصی مستعفی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی صوبائی کابینہ میں استعفے دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ دو مشیر اور ایک معاون خصوصی نے استعفی دیدیا جس کو منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے مزید پڑھیں

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے پر تحریک لبیک کیخلاف ایکشن لیا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے پر تحریک لبیک کیخلاف ایکشن لیا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والے مغربی باشندے معافی مانگیں، توہین رسالت ﷺ کسی مزید پڑھیں

‘توہین رسالتؐ برداشت نہیں، مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنیوالے معافی مانگیں’

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے پر تحریک لبیک کیخلاف ایکشن لیا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والے مغربی باشندے معافی مانگیں، توہین رسالت ﷺ کسی مزید پڑھیں

فواد چودھری مقدمہ درج کرائیں اور مدعی خود بنیں: لیگی رہنما رانا ثناء اللہ

لاہور: رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فواد چودھری مقدمہ درج کرائیں اور مدعی خود بنیں، ہم نے پہلے بھی جرات سے مقدمات کا سامنا کیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما راناثنااللہ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو مزید پڑھیں