پاکستانی عوام کی سیاسی نسل کشی روکی جائے: پی ٹی آئی کے عالمی تنظیموں کو خطوط ارسال

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور تحریک انصاف کی قیادت و کارکنان کی غیر قانونی پکڑ دھکڑ، چھاپوں کے معاملے پر سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بین الاقومی تنظیموں کو خطوط لکھ مزید پڑھیں

غدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کیلئے استعمال کر رہا ہے: رانا ثناء

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ غدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن مزید پڑھیں

آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی : وزیراعظم

سرگودھا: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، ملکی تاریخ میں پہلی بار رمضان میں آٹامفت تقسیم کیا جارہاہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرگودھا میں آٹا مزید پڑھیں

عمران خان کی تین مقدمات میں اے ٹی سی سے عبوری ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت پہنچے۔ عمران خان کے مزید پڑھیں

ہم پر اس طرح ظلم کر رہے ہیں جیسے یہ کشمیر یا فلسلطین ہو: عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر اتنا ظلم ہو رہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں

گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان پر سکیورٹی دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی

اسلام آباد:وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ پر سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دوسرے صوبوں میں ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔وزارت داخلہ کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ اور گورنر جہاں بھی مزید پڑھیں

عمران خان نے پہلے امریکا پر سازش کا الزام لگایا، اب لابنگ کروا رہے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے چند ماہ قبل اپنی حکومت کے خلاف سازش کا الزام امریکا پر لگایا اور اب وہ لابنگ کروا کر امریکی عہدیداروں سے اپنے حق میں بیانات دلوا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا لاہور اور قصور میں مفٹ آٹا سنٹر کا دورہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شہریوں کو آٹے کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کے علاقے برکی میں قائم آٹا سنٹر کا دورہ کیا اور عوام سے مزید پڑھیں