حکومت کی تحلیل کا دن آگیا، وزیراعظم آج صدر کو سمری بھیجیں گے

اسلام آباد: حکومت کی تحلیل کا دن آگیا، وزیراعظم شہباز شریف آج صدر کو سمری بھیجیں گے۔ نگران حکومت کی کمان کون سنبھالے گا؟ اتحادیوں نے سر جوڑ لیے جبکہ نگران وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ، مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان نے نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویزکردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم نے نگران وزیر اعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم مزید پڑھیں

ہزارہ ایکسپریس حادثہ وسائل کم ہونے کا شاخسانہ ہے: خواجہ سعد رفیق

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس حادثہ وسائل کم ہونے کا شاخسانہ ہے۔لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کل مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

تاشقند: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے۔ اس موقع پر صوبائی وزراء ایس ایم تنویر، عامر میر، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، سیکرٹری زراعت اور زرعی ماہرین کا وفد نگران وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں پہلی رات کیسے گزری؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: توشہ خانہ کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اٹک جیل میں پہلی رات کیسے گزری تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے پہلی رات اٹک جیل کی ہائی سکیورٹی بیرک میں گزاری، چیئرمین پی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج قصور کے نواح کھڈیاں خاص میں جلسہ کرینگے

قصور: وزیراعظم میاں شہباز شریف آج قصور کے نواح کھڈیاں خاص میں جلسہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ریلوے سٹیشن گراؤنڈ میں قصور تا بہاولنگر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ یوم استحصال کشمیر ‘‘ منایا جارہا ہے

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو غیر قانونی طور پر منسوخ کیے چار سال ہوگئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر قانونی بھارتی اقدام کو چار سال مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

فواد چودھری کا مردم شماری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مردم شماری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکا مزید پڑھیں