وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، معاشی، سیاسی اور قانونی معاملات کا جائزہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر مصدق ملک ، معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ، خواجہ سلمان رفیق سمیت دیگر شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیساتھ ملک دشمنوں جیسا سلوک ہوگا: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے گا جو قانون کے مطابق پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا میئر کراچی کے انتخاب میں حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے میئر کراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میئر کراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

مشعال ملک کا 22 مئی کو جی 20 کانفرنس کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے 22 مئی کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جی ٹونٹی کانفرنس کے خلاف اسلام آباد میں ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پی کے ایل آئی لاہور کا دورہ، مریضوں، ڈاکٹروں سے خصوصی گفتگو

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیر علاج مریضوں اور تعینات ڈاکٹروں سے خصوصی گفتگو کی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کڈنی اینڈ لیور مزید پڑھیں

عمران خان کی زوم میٹنگ میں کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں، ن لیگ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زوم میٹنگ میں امریکی رکن کانگریس سے کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) عطاء تارڑ مزید پڑھیں

فوج اور عوام میں دراڑ کی کوشش قابل برداشت ہے نہ قابل معافی، آرمی چیف

لاہور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج اور عوام میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش کسی بھی حالت میں نہ تو قابل برداشت ہے اور نہ ہی قابل معافی ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس مزید پڑھیں

ججز سے متعلق آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ججز سے متعلق آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

عمران خان کا 23 مئی کو نیب تحقیقات میں پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق کیس میں 23 مئی کو نیب تحقیقات میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ سابق وزیراعظم مزید پڑھیں