مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نے کارروائی روک دی

اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی۔ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آج 3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل کر دیئے۔ پروونشل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ ( پی این آئی ایل) میں ڈالے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی تعداد 226 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر، حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور: بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی ممکنہ گرفتاری، پولیس کی بھاری نفری ظہور الٰہی روڈ پہنچ گئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ممکنہ گرفتاری کے سلسلہ میں پولیس کی بھاری نفری ظہور الٰہی روڈ پہنچ گئی۔ چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ کے داخلی و خارجی راستوں مزید پڑھیں

کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع

لاہور: 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں ملوث 16 شرپسندوں کو مزید پڑھیں

منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کر دی۔ ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں چودھری پرویز الہٰی کی عبوری مزید پڑھیں