دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی شہر متاثر ہونے کا خدشہ، سکول بند

بہاولنگر، عارفوالا: دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں عارف والا، بہاولنگر اور چشتیاں میں بستیاں ڈبونے کے بعد لودھراں کی دریائی بیلٹ بھی سیلاب کے نشانے پر ہے۔ دریائے ستلج میں میلسی سائفن مزید پڑھیں

انتخابی عمل پر مشاورت، مسلم لیگ (ن) کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کا وفد انتخابی عمل پر الیکشن کمیشن سے مشاورت کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچا ، ملاقات کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار کا فوری نوٹس لے: بشریٰ بی بی کا بیان حلفی

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حالت زار پر سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ جیل میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ نے غلط کیا، ہم ایسا نہیں کر سکتے: جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی عدم پیشی کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کا اپنے اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت نے اپنے اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے دفتر خارجہ کے سینئر افسر سعد احمد وڑائچ کو بھارت میں نیا ناظم الامور مقرر کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات نہ کرنے فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے ملاقات کیلئے لکھے گئے خط مزید پڑھیں

جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اورعدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اورعدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کو مزید پڑھیں

محدود وقت کیلئے آئے، ایمانداری سے آگے بڑھیں گے: انوار الحق کاکڑ

کراچی: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم محدود وقت کے لیے آئے ہیں، ایماندارانہ طرز عمل کے ساتھ آگے بڑھتے نظر آئیں گے۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی، مزید پڑھیں