لاہور ہائیکورٹ:‌ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بنچ نے حمزہ شہباز کی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت کی، عدالت نے وکلائے طرفین مزید پڑھیں

احسان اللہ احسان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں:پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کو دوبار گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

این اے75میں پرتشددواقعات کےباوجود ضمنی انتخابات،2018ءسے بہترتھے:فافن

اسلام آباد: انتخابی عمل کا جائزہ لینے والے ادارے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این اے 75 کے واقعات کے باوجود حالیہ ضمنی انتخابات 2018ء کے عام انتخابات مزید پڑھیں

لیکشن ٹربیونل: پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات کیلئے نا اہل قرار

لاہور: الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کی ریٹرننگ آفیسر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ ٹربیونل نے بھی پرویز رشید کو سینٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ، نواز شریف کو اِن ہاؤس تبدیلی کیلئے قائل کر لیا

اسلام آباد:لانگ مارچ کے معاملے پر میاں نوازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔سابق صدر نے ان ہاوس تبدیلی کے لیے لیگی قائد کو قائل کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت مخالف اپوزیشن مزید پڑھیں

مسلسل چھٹی بار پٹرول مہنگا کرنیکی تیاری،قیمت میں 5روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈھائی ماہ میں مسلسل چھٹی بار عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی، قیمت میں ایک مرتبہ پھر 5 روپے تک مہنگی کیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک مزید پڑھیں

لانگ مارچ عمران خان کو گھر بھیجنے کا آخری چانس ہے: مریم نواز

ڈسکہ:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ہیں، لانگ مارچ عمران خان کو گھر بھیجنے کا آخری چانس ہے۔سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پاور شو مزید پڑھیں

یاد رکھیں اگر اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے: وزیراعظم عمران خان

راولپنڈی: وزیراعظم نے کہا ہے کہ یاد رکھیں اگر اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، خفیہ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

‘کشمیری اپنے ساتھ ہونیوالے مظالم کبھی نہیں بھول سکتے، بھارت آگ سے کھیل رہا ہے’

مظفرآباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے ساتھ ہونیوالے مظالم کبھی نہیں بھول سکتے ، مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی اقدامات خطرناک ہیں، بھارت آگ سے کھیل رہا ہے۔ آزاد کشمیر قانون مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا طیارہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لیکر چین سے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ خصوصی طیارہ چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچا، معاون خصوصی فیصل سلطان نے کورونا ویکسین وصول کی۔ معاون خصوصی ڈاکٹر مزید پڑھیں