اشتعال انگیز تقریر: جاوید لطیف کی درخواست ضمانت خارج، لیگی رہنما گرفتار

لاہور: سیشن عدالت نے ریاست مخالف بیانات دینے کے مقدمے میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ پولیس نے ایم این اے کو گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے مسلم لیگ ن کے رکن مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس کیسز، ‏آصف زرداری کے خلاف 8 ارب کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر

اسلام آباد: نیب نے سابق صدر‏آصف زرداری کے خلاف آٹھ ارب روپے کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر کر دیا ۔ جعلی اکاونٹس کیسز سے متعلق نیب کی جانب سے دائر کردہ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ مشتبہ ٹرانزیکشن کے مزید پڑھیں

عید تعطیلات: سیاحتی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 8 مئی سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عید تعطیلات کے دوران بین الاضلاعی اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ این سی او سی کی ہدایت پر وزارت مزید پڑھیں

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، باجوڑ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

ماموند: باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گولے، آئی ای ڈیز، بارودی سرنگوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔‏باجوڑکی تحصیل ماموند کے علاقے غاخی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب مزید پڑھیں

‘ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے’

لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے، پنجاب کے پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق دے کر بزدارحکومت مزید پڑھیں

لاہور: کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے 15 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ

لاہور:حکومت پنجاب نے لاہور میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے 15 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا۔محکمہ پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاون 7 مئی تک نافذ رہے گا۔ علامہ اقبال ٹاون، عزیز بھٹی، مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے بھی کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے فوج سے مدد مانگ لی

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی۔خیبرپختونخوا حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی فوج سے مدد مانگ لی۔ دونوں صوبوں نے مراسلہ وفاق کو ارسال مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

لاہور: کورونا کی تیسری لہر کے دوران خیبر پختونخوا میں مثبت کیسز کی شرح بڑھنے لگی، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو گئے، صوبہ بھر میں 14 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

کورونا کے وار برقرار، مزید 118 افراد جان سے گئے، ہلاکتیں 17 ہزار سے بڑھ گئیں

اسلام آباد: کورونا وائرس مزید ایک سو اٹھارہ جانیں لے گیا ، ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد سترہ ہزار ایک سو سترہ ہو گئی۔ این سی او سی کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پانچ ہزار چھ سو مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی: بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی، عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک ایک مزید پڑھیں