این اے 249 ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، ن لیگ، پی پی، پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع

کراچی: کراچی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل، تحریک انصاف کے امجد آفریدی اور مزید پڑھیں

حکومت کا فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرخ حبیب کو وزیرمملکت برائے اطلاعات بنانے کا فیصلہ کیا ہے، بطور وزیرمملکت نوٹیفکیشن آج ہی جاری ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ فرخ حبیب کو مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں پولیس وین کے قریب دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں بھی ایک اہلکار شامل ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق پولیس کی گاڑی معمول کے گشت مزید پڑھیں

بھارت میں ریکارڈ 3 لاکھ 62 ہزار افراد وائرس سے متاثر، 3 ہزار 285 ہلاکتیں

نئی دہلی: بھارت میں کورونا سے تباہی جاری ہے، ایک روز میں ریکارڈ تین لاکھ باسٹھ ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوئے، مزید تین ہزار دو سو پچاسی لقمہ اجل بن گئے۔ کئی شہروں میں آکسیجن کا بحران پیدا ہو مزید پڑھیں

کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ اموات، مہلک وائرس مزید 201 زندگیاں ہڑپ کرگیا

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 201 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 10 ہزار 231 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

اپیکس کمیٹی پنجاب: لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز

لاہور: اپیکس کمیٹی پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔ اجلاس میں 8 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں بھی پابندیاں سخت کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی مزید پڑھیں

ہمارے حکمرانوں نے لندن کے امیر ترین علاقوں میں جائیدادیں بنائیں: وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں ایک طبقہ امیر ہوگیا، ہمارے حکمرانوں نے لندن کے امیر ترین علاقوں میں جائیدادیں بنائیں، ان کے لندن میں ان علاقوں میں محلات ہیں جہاں برطانیہ کا وزیراعظم بھی جائیداد نہیں خرید مزید پڑھیں

ترین گروپ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، گورنر پنجاب بھی طلب

لاہور: ترین گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات کے معاملے پر عمران خان نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو بھی وزیراعظم ہاؤس بلا لیا۔ چودھری سرور بھی وزیراعظم کی ترین گروپ سے ملاقات میں شریک ہوں گے۔ گورنر پنجاب ترین گروپ مزید پڑھیں

جہانگیرترین گروپ کے 33 ارکان پارلیمنٹ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد: جہانگیر ترین گروپ کے ارکان پارلیمنٹ اسلام آباد پہنچ گئے۔ جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر مشاورتی بیٹھک ہوگی جس کے بعد ہم خیال گروپ کے 33ارکان پارلیمنٹ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ جہانگیرترین گروپ کی وزیراعظم مزید پڑھیں