کوئی ثبوت نہیں شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کی، وزیر صرف الزامات لگاتے ہیں’

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کوئی ثبوت نہیں کہ شہبازشریف نےمنی لانڈرنگ کی، رنگ برنگے وزیر صرف الزامات لگاتے ہیں۔ لیگی رہنما نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت کا شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں ہمیں عدالتی فیصلوں پر احترام ہے مگر اس فیصلے پر ہمارے پاس قانونی حقوق موجود ہیں۔ مشیر مزید پڑھیں

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت، حکومت کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا اختیار ہے، حکومت فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر حوصلے پست نہیں کر سکتے، پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلوچستان میں دہشت گردی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: شوکت ترین

اسلام آباد: شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کافی مشکل ہے، مالیاتی ادارے نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے، اس وقت معیشت کو بڑا خطرہ کورونا سے ہے۔ وزیر خزانہ شوکت مزید پڑھیں

الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، وزیراعظم کہتے تھے کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مزید پڑھیں

او آئی سی اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے، او آئی سی اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرے، تمام مسلمان ریاستوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، دہشت گردی اور انتہا مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر مزید 161 افراد کی جان لے گئی، 3377 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 161 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 310 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 37 ہزار 523 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بزدارسے فردوس عاشق کی ملاقات، سیالکوٹ رمضان بازار واقعہ کی رپورٹ دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی اور سیالکوٹ رمضان بازار میں پیش آنے والے واقعے سے آگاہ کیا۔ عثمان بزدار نے چیف سیکرٹری سے رمضان بازار کے بارے میں تفصیلی رپورٹ مانگ لی۔ بتایا مزید پڑھیں