کورونا سے مزید 66 افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 93 ہزار 690 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: کورونا کے حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 66 افراد انتقال کر گئے، ایکٹو کیسز کی تعداد 93 ہزار 690 ریکارڈ کی گئی۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز مزید پڑھیں

اسلام آباد کے7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، پابندیاں تا حکم ثانی برقرار رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کا سیکٹرجی 9 تھری کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے مزید پڑھیں

ماضی کی حکومت نے پسماندہ اضلاع سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا: عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومت نے پسماندہ اضلاع سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔ ہماری حکومت پسماندہ اور وسائل سے محروم علاقوں کی مساوی ترقی پر کام کررہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

‘عوام باشعور ہو چکے، شہباز شریف کی حکومت کی خواہش صرف خواہش ہی رہے گی’

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ عوام باشعور ہو چکے، شہباز شریف کی حکومت کی خواہش صرف خواہش ہی رہے گی۔ اپنی ہی سیٹ نہ جیت سکنے والے مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کی قیادت مزید پڑھیں

ملک پر تاریخ کے نالائق ترین حکمران مسلط، آئندہ انتخابات شفاف ہونے چاہئیں: شہباز شریف

کراچی: صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ 2023 کے انتخابات شفاف ہونے چاہئیں، عوام جسے منتخب کریں وہ ملک کی خدمت کریں، اس وقت ملک پر تاریخ کے نالائق ترین حکمران مسلط ہیں۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

لاہور میٹرو بس کے ڈرائیورز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال، سروس دوسرے روز بھی معطل

لاہور: لاہور میں میٹرو بس کے ڈرائیورز کی مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے، سروس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر لاہور میں احتجاجوں کا سلسلہ بڑھنے لگا، مطالبات نہ ماننے مزید پڑھیں

کابل میں دو پاکستانیوں کے گرفتار ہونے کی خبر بے بنیاد ہے: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کابل میں دو پاکستانیوں کے گرفتار ہونے کی خبر بے بنیاد ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 26 اگست کو کابل میں ترکمانستان کے مزید پڑھیں

کراچی: پی ڈی ایم کے باغ جناح میں جلسے کی تیاریاں، سٹیج سج گیا، سخت سکیورٹی انتظامات

کراچی: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ آج کراچی کے باغ جناح میں ہو گا، سٹیج تیار کر لیا گیا، جلسے میں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائیگی۔ پی ڈی ایم آج کراچی میں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا، عوام کو بے وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کو پی ڈی ایم کے بے وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں، پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے- ایوان وزیر اعلی سے جاری اپنے بیان میں وزیر مزید پڑھیں

این سی او سی نے کورونا ایس او پیز کا دائرہ کار مزید 27 شہروں تک بڑھا دیا

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس اوپیز کا دائر کار مزید 27 شہروں تک بڑھا دیا۔ شادی ہال بند، کھلے مقامات پر 3سو افراد شادی تقریب میں شرکت کرسکیں گے، تجارتی مراکزبھی رات مزید پڑھیں