عظمیٰ بخاری نوکری پکی کرنے کے چکر میں جھوٹ بول رہی ہیں: چوہان

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ ش لیگ کی نااہل وکیل عظمیٰ بخاری نوکری پکی کرنے کے چکر میں جھوٹ بول رہی ہیں، ڈرامے باز خادم اعلیٰ کی ترجمانی کرتے عظمیٰ بخاری کا دماغ چل گیا۔وزیر جیل خانہ مزید پڑھیں

کورونا کیسز: ہوائی سفر سے متعلق سول ایوی ایشن کا نیا سفری ہدایت نامہ

کراچی: کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ہوائی سفر سے متعلق سول ایوی ایشن نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائٹس پر کورونا ویکسی نیشن کو یکم اکتوبر سے لازمی قرار دے دیا گیا۔ مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں تحریک انصاف کی فوج تعیناتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں تحریک انصاف کی فوج کی تعیناتی کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کے لئے بہترین انتظامات کئے جاچکے ہیں، پولیس، رینجرز، ایف سی کی موجودگی میں مزید پڑھیں

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر گفتگو ہوئی۔پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی میں مزید پڑھیں

عطا اللہ مینگل کی تدفین آبائی علاقے وڈھ میں کر دی گئی

کوئٹہ: ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما عطا اللہ مینگل کی تدفین انکے آبائی علاقے وڈھ میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں صوبے کی سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سرادار عطااللہ مینگل کی مزید پڑھیں

خورشید شاہ دو سال ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد جیل منتقل

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی ہسپتال سے سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا، ہسپتال سے سینٹرل جیل تک ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا گیا۔خورشیداہ کو دو سال قبل18ستمبر کو نیب نے اسلام آباد مزید پڑھیں

مینار پاکستان واقعہ، 98 ملزمان کو کیس سے ڈسچارج کرنے کا حکم

لاہور: ضلع کچہری میں مینار پاکستان واقعہ میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے بدتمیزی کے کیس میں سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے کیس پر سماعت کی۔عدالت کے مطابق 104 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوایا مزید پڑھیں

ملک میں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کا کام شروع ہو گیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سسٹم تبدیل کرنے میں وقت لگتاہے۔ پاکستان میں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کا کام شروع ہو گیا ہے۔پاکستان پراپرٹی، ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

کورونا کی بگڑتی صورتحال، 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دیدی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وائرس مزید پڑھیں