برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے: شہزاد اکبر

اسلام آباد: شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو بتایا نواز شریف علاج نہیں کروا رہے، ہمیں لیگی قائد کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا، برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے۔ مشیر مزید پڑھیں

‘حکومت شماریات سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کر کے قوم سے دھوکہ کر رہی ہے’

اسلام آباد: شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت شماریات سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کر کے قوم سے دھوکہ کر رہی ہے، قوم کو حکومتی دھوکے سے بچانے کیلئے حزب اختلاف میں اتحاد ناگزیر ہے، تمام اپوزیشن کو اس مزید پڑھیں

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق حکومتی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق حکومتی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان جھوٹ سے معاشی تباہی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلسل جھوٹ اور غلط بیانی سے عمران خان معاشی تباہی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، مرغیوں، انڈوں، بھینسوں اور کٹوں کی مارکیٹنگ سے ملکی معیشت بہتر نہیں ہوسکتی۔ چیئرمین مزید پڑھیں

کوئٹہ: بشیر چوک کے قریب دھماکا، سیکیورٹی اہلکار اور بچے سمیت 5 افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے بشیر چوک کے قریب دھماکے میں سیکیورٹی اہلکار اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا قمبرانی روڈ پر بشیر چوک کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار اور 11 سالہ بچے سمیت مزید پڑھیں

اپوزیشن کا اہم ایشوز پر منفی کردار کبھی بھی اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھا جائیگا’

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ڈھائی برس میں ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو بے پناہ زک پہنچائی، کورونا کے قومی چیلنج اور دیگر اہم ایشوز پر اپوزیشن کا منفی کردار کبھی بھی اچھے مزید پڑھیں

احساس پروگرام تیزی سے نہ چلاتے تو کمزور طبقے کو مزید نقصان ہوتا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کمزور طبقے کو نظرانداز کرنیوالا ملک ترقی نہیں کرسکتا، احساس پروگرام تیزی سے نہ چلاتے تو کمزور طبقے کو مزید نقصان ہوتا، خواتین کو روز گار دے کرغربت کو تیزی سے ختم کیا مزید پڑھیں

کورونا کیسز: کراچی کے ضلع وسطی کے 4 ٹاونز میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون نافذ

کراچی:کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر کراچی کے ضلع وسطی کے 4 ٹاونز میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر کے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا، متاثرہ علاقوں میں 6 جون تک سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ رہے مزید پڑھیں

پنجاب میں کسی کیخلاف انتقامی کارروائی کی، نہ کریں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کی، نہ کریں گے، حکومت کا دامن صاف ہے، جہاں بھی بے ضابطگی یا خرابی نظر آئی، فوری ایکشن لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے راولپنڈی مزید پڑھیں