کورونا صورتحال تشویشناک:سندھ میں لاک ڈاؤن کافیصلہ

کراچی: یہ اہم فیصلہ وزیراعلیٰ کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں کہا گیا۔ ٹرانسپورٹ بھی نہیں چلے گی، تاہم میڈیکل اور کریانہ سٹور کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی، سڑکوں پر شہریوں کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک ہونگے۔ٹاسک فورس اجلاس مزید پڑھیں

ہم افغانستان میں کسی ایک گروپ کی حمایت یااسےمضبوط نہیں کررہے:فوادچودھری

اسلام آباد: اطلاعات و نشریات کے وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسا کوئی گروپ نہیں جو پورے ملک پر کنٹرول حاصل کرسکے۔ پاکستان افغانستان میں کسی گروپ کی حمایت نہیں کر رہا۔ امن کیلئے مصالحانہ کردار مزید پڑھیں

اُمید ہے پاکستان پُرامن افغانستان کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا: امریکی وزیر خارجہ

نئی دہلی: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان میں پاکستان کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو امید ہے کہ اسلام آباد پر امن افغانستان کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

دشمنوں کو افغان امن عمل سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن ہماری دلی خواہش ہے۔ دشمنوں کو امن عمل متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا، بیٹے نے تصدیق کر دی

لاہور: پاکستان کے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی تلاش کر لیا گیا ہے۔جس کی تصدیق ان کے بیٹے ساجد علی سد پارہ اور وزیر اطلاعات گلگت بلتستان نے تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی مزید پڑھیں

آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ ادا

مظفرآباد: آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے 4 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن میں شکست، مریم، بلاول سیاست چھوڑ دیں: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں بدترین شکست کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو سیاست مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی، ہشام انعام اللہ صوبائی کابینہ سے فارغ

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی، ہشام انعام اللہ کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی آ گئی، صوبائی سماجی بہبود ہشام انعام مزید پڑھیں