پہلی سے پانچویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم کل سے نافذ العمل

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم کل سے نافذ العمل ہوگا، وزیراعظم اس کا اعلان کریں گے۔وفاقی وزیر تعلیم کا اسلام آباد میں ایجوکیشن کے حوالے سے مزید پڑھیں

بھارت افغان مسئلے کو الجھانے کی کوشش نہ کرے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمو دقریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں، افغانستان کے مستقبل کافیصلہ افغانوں نے کرنا ہے۔ افغان جو بھی فیصلہ کریں گے وہ ہمیں قبول ہوگا۔ بھارت اس مسئلے مزید پڑھیں

افغانستان کی بدلتی صورتحال، وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: افغانستان کی موجودہ صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کی مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اہم معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔بروز پیر مورخہ 16 اگست کو بلائے مزید پڑھیں

بھارت سے زیادہ دنیا میں کوئی ریاست تضادات کا شکار نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے نریندرا مودی کے ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ مسخ کرنا اور نسل پرستی کو ہوا دینا ’آر ایس ایس، بی جے پی‘ حکومت کا خاص وطیرہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان پر انگلیاں اُٹھانا چھوڑ دیں، ناکامیاں افغانستان کے اندر ہیں: معید یوسف

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ کسی دوسرے ملک کو افغانستان میں قیام امن کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان پر انگلیاں اُٹھانا چھوڑ دیں۔ ناکامیاں افغانستان کے مزید پڑھیں

یوم آزادی: سری لنکن وزیراعظم کی حکومتِ پاکستان اور عوام کو مبارکباد

کولمبو: سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے لکھا کہ میں سری لنکا کی حکومت اور عوام مزید پڑھیں

پاکستان نے داسو حملے میں ملوث نہ ہونے کا بھارتی بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے داسو حملے میں ملوث نہ ہونے کا بھارتی بیان مسترد کر دیا اور کہا کہ تردید اور جھوٹے بھارتی بیانیوں کا واویلا کرنے سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے۔خیال رہے کہ 14 جولائی کو خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

عوام کی فلاح ترجیح، پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے، عوام کی فلاح اور خوشحالی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج مزید پڑھیں

کراچی تا کشمیر آزادی کا جشن: ملک بھر میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار

اسلام آباد: کراچی تا کشمیر آزادی کا جشن، ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا۔ فضا میں نعرہ مزید پڑھیں