ملک بھر میں مختلف دورانیہ کی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا

اسلام آباد: ملک بھر میں کل سے مختلف دورانیہ کی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی۔ مہم کے دوران کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدر آمد کیا جائے گا۔ پنجاب میں پانچ روزہ مہم مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی دفعہ تنخواہ دار طبقے کو گھر بنانے کا موقع دیا جارہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ تنخواہ دارطبقے کوگھربنانے کا موقع دیا جارہا ہے۔ جولوگ گھرکا کرایہ دیتے ہیں اسی کرائے کواپنے گھرکی قسط دے سکتے ہیں۔ خصوصی میراتھون ٹرانسمیشن میں بات مزید پڑھیں

حریم فاطمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، واقعے میں ملوث ایک خاتون گرفتار

کوہاٹ: کوہاٹ میں حریم فاطمہ قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث ایک خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کوہاٹ میں قتل ہونے والی چار سالہ فاطمہ کو مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر زیادہ خطرناک، عوام احتیاط کریں:وزیراعظم کی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے۔ ایس او پیز پر عمل ہی اس سے بچاؤ کا واحد راستہ ہے، عوام احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، ماسک کا مزید پڑھیں

مہمند ڈیم کی بیک وقت 9 مختلف سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے:چیئرمین واپڈا کو بریفنگ

لاہور: چیئر مین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم کی accessٹنل مکمل کی جاچکی ہے جبکہ پراجیکٹ کی 9مختلف سائٹس پر تعمیراتی کام بیک وقت جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مہمندڈیم پراجیکٹ مزید پڑھیں

شیخوپورہ: جی ٹی روڈ پر مسافربس ٹرالر سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق، 12 شدید زخمی

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں جی ٹی روڈ پر سادھوکی کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 کمسن بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 12 شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مریدکے اور لاہور کے ہسپتالوں میں منتقل مزید پڑھیں

‘جعلی راجکماری پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد صف ماتم بچھائے بیٹھی ہے’

لاہور: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدہ صف بندی کے بعد جعلی راجکماری کنیزوں اور چیلوں کے درمیان صف ماتم بچھائے بیٹھی ہے۔وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق مزید پڑھیں

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا، سیاسی سرگرمیاں منسوخ رہیں گی

لاہور:مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا، ان کی طبیعت ناساز ہونے کے سبب ڈاکٹروں نے کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا تھا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق ان کی سیاسی سرگرمیاں طبیعت ٹھیک مزید پڑھیں