پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں، اس پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا: رانا ثناء اللہ

لاہور: رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں، اس پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما راناثنا اللہ نے لاہور میں مزید پڑھیں

جہانگیر ترین اور علی ترین کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

لاہور: منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔ منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں کی ایڈیشنل سیشن جج حامد مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے، حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں مکمل طور پر ہمارے عزم پر چل رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر کا زور، مزید 84 افراد جان سے گئے، 4723 نئے مریض

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 697 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 82 ہزار 888 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

اسد عمر نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر سوال اٹھا دیئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا چناؤ سائنسی بنیاد پر کیا یا اس کی وجہ مزید پڑھیں

‘قرضوں کا بوجھ قوم کے کندھوں پر ڈال کر ظل سبحانی منشی سمیت لندن کوچ کرگئے’

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے خدمت کے نام پر جائیدادیں بنائیں اور اپنی تجوریاں بھریں، قرضوں کا بوجھ قوم کے کندھوں پر ڈال کر ظل سبحانی منشی سمیت لندن کوچ کرگئے۔ معاون خصوصی مزید پڑھیں

ملک کیخلاف عدم استحکام کی سازشیں کرنیوالوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے : گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ ملک کیخلاف عدم استحکام کی سازشیں کرنیوالوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، کرپشن جیسے جرائم کو حکومت جڑوں سے ختم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔ گورنر ہاؤس میں چودھری سرور مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔ لیگی رہنما این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دئیے گئے۔ مفتاح مزید پڑھیں

چینی مافیا کی یورپ میں اربوں کی بے نامی جائیدادیں: تحقیقات میں نئے انکشافات

اسلام آباد: چینی مافیا کے خلاف جاری تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق چینی مافیا نے ملائیشیا، دبئی، برطانیہ اور یورپ میں اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنائیں۔ ذرائع کے مطابق سٹے اور چینی کے ناجائز مزید پڑھیں

کورونا نے مزید 83 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 5234 نئے مریض

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 83 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں