اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کریگی: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہےکہ اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کرےگی۔سپریم کورٹ میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست واپس مزید پڑھیں

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہوں گے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہوں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا تمام اداروں کا ڈومین پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم مزید پڑھیں

30 اپریل کی تاریخ ملتوی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی سے ایسا ردعمل آئے گا جو آپ سوچ نہیں سکتے، فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا ردعمل آئے گا جو آپ سوچ نہیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کی رات گئے گرفتاریاں اور تشدد قابل مذمت ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں پی ٹی آئی کارکنوں کی بغیر وارنٹ گرفتاری اور ان پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: توڑ پھوڑ کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجے حسان خان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس مزید پڑھیں

امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر بات چیت

لاہور: امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ رکن کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا افراتفری پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا، اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: انگور اڈا میں فائرنگ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انگور اڈا کے مقام پردہشت گردوں کے ساتھ مزید پڑھیں