چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے چیف سیکرٹری کو دھمکانے کے کیس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مزید پڑھیں

جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

لاہور: تحریک انصاف کے سابق سینئر رہنماؤں جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کے سیاسی منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات عبدالعلیم خان کی رہائش گاہ پر ہوئی، اس مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ میں ریلیف اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں ریلیف کیلئے وزیر دفاع مزید پڑھیں

جارحانہ مزاجی سے گریز کریں، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پنجاب میں انتخابات کے مزید پڑھیں

سکیورٹی ایجنسیوں نے پی ٹی آئی کی ملک کو بدنام کرنیکی سازش بے نقاب کر دی: رانا ثنا

فیصل آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک ٹیلی فون کال پکڑی ہے جس میں کسی پی ٹی آئی کارکن کے گھر پر چھاپے اور ریپ کا ڈرامہ رچانے کے منصوبے پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد جہانگیر ترین سیاسی محاذ پر سرگرم

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے سیاسی شخصیات نے رابطے تیز کر دیئے۔ جہانگیر ترین سے پاکپتن کے سابق ایم این اے محمد شاہ کھگہ نے لاہور میں ملاقات مزید پڑھیں