امریکا اپنی افواج فلپائن میں رکھنے کا خواہشمند ہے تو پیسے دینے پڑیں گے: صدر روڈریگو

منیلا: فلپائن کے صدر روڈریگو دوترتے نے امریکا کے سامنے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنی افواج فلپائن میں رکھنے کا خواہش مند ہے تو پیسے دینے پڑیں گے۔ منیلا میں ایک عسکری تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

مائونٹ ایورسٹ سرکرنے کا جھوٹا دعویٰ، 2 بھارتی کوہ پیمائوں پر پابندی عائد

کٹھمنڈو : غلط بیانی پر نیپالی حکام نے 2 بھارتی کوہ پیماؤں کے ایورسٹ سمٹ سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیئے، کوہ پیمائی کے حوالے سے ان دونوں اور ان کے ٹیم لیڈر پر 6 سال کیلئے پابندی لگا دی گئی۔ بھارتی مزید پڑھیں

کورونا وبا خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں داخل ہی نہیں ہوئی: امام کعبہ

ریاض : امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں دو جگہیں جہاں کورونا وائرس نہیں پہنچ پایا، خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ ہیں۔ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نے کہا کہ جن مقامات مزید پڑھیں

کسانوں کے ساتھ یہی سلوک رہا تو مودی سرکار مزید ذلیل ہو گی: بھارتی رکن پارلیمان

نئی دہلی: بھارتی کسانوں کا متنازع زرعی قوانین کے خلاف ملک گیر احتجاج مسلسل جاری ہے۔ لوک سبھا میں میں پنجاب کےارکان نے بی جے پی رکن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پنجابی رکن اسمبلی نے خطاب میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں‌ پر نکل آئے، جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ

ینگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، لوگ فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ کرتے رہے۔ دارالحکومت ینگون میں طلبہ، نوجوانوں اورسیاسی کارکنوں نے ریلی نکالی، مظاہرین نے مزید پڑھیں

چلی: اسٹریٹ آرٹسٹ کی پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے

سان تیاگو: چلی میں اسٹریٹ آرٹسٹ کی پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ دارالحکومت سان تیاگو سمیت کئی شہروں میں ہزاروں نوجوانوں نے پولیس کی بربریت کے خلاف مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 14 افراد ہلاک، 170 سے زائد لاپتہ

اترا کھنڈ: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، سیلابی ریلا کئی افراد کو بہا لے گیا، 14افراد ہلاک اور 170 سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں، سیکڑوں مویشی بھی پانی میں بہہ گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بھارتی ریاست مزید پڑھیں

پرتگال نے لاک ڈاون اور ایمرجنسی میں مزید توسیع کرنے کا عندیہ دے دیا

لزبن (ضیاء سید سے) کرونا کےپیش نظر پرتگال نے لاک ڈاون اور ایمرجنسی میں مزید توسیع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے جب کہ روز بروز پرتگال میں کرونا کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر آسٹریا اور جرمنی سے مزید پڑھیں

انڈین وزیراعظم کے پرتگال میں یورپی سربراہی اجلاس میں شرکت کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گ

لزبن (ضیاء سید سے) انڈین وزیراعظم کے پرتگال میں یورپی سربراہی اجلاس میں شرکت کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔تفضیلات کے مطابق یورپی یونین کے سربراہان کا رواں سال اہم اجلاس 7 مئی کو پرتگال کے شہر مزید پڑھیں