قونصل جنرل پاکستان طارق وزیر نے مانچسٹر کے سینئر صحافیوں کے ساتھ خصوصی نشست

قونصل جنرل پاکستان طارق وزیر نے مانچسٹر کے سینئر صحافیوں کے ساتھ خصوصی نشست قونصلیٹ جنرل مانچسٹر میں منعقد کی. اس موقع پر پاکستانی صحافیوں کی خدمات اور ذمہ داریوں پر سیر حاصل گفتگو ہوئی. اس موقع پر پاکستانی صحافی مزید پڑھیں

امریکا میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی نئی لہر

نیو یارک:امریکا میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی نئی لہر ملک میں آگئی ہے۔سردی کی لہر نے امریکا کے بیشتر علاقوں کر لپیٹ میں لے لیا ہے، واشنگٹن، سیٹل اور شمالی ڈکوٹا میں مزید بارش اور برفباری کی مزید پڑھیں

جوبائیڈن گوانتا ناموبے حراستی مرکز بند کرنے کے لیے پُرعزم

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن گوانتاناموبے جیل بند کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنی مدت صدارت کے اختتام پر اس جیل کو بند کرنا چاہتے ہیں۔جیل کو بند کرنے سے متعلق ٹائم مزید پڑھیں

امریکا اپنی افواج فلپائن میں رکھنے کا خواہشمند ہے تو پیسے دینے پڑیں گے: صدر روڈریگو

منیلا: فلپائن کے صدر روڈریگو دوترتے نے امریکا کے سامنے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنی افواج فلپائن میں رکھنے کا خواہش مند ہے تو پیسے دینے پڑیں گے۔ منیلا میں ایک عسکری تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

مائونٹ ایورسٹ سرکرنے کا جھوٹا دعویٰ، 2 بھارتی کوہ پیمائوں پر پابندی عائد

کٹھمنڈو : غلط بیانی پر نیپالی حکام نے 2 بھارتی کوہ پیماؤں کے ایورسٹ سمٹ سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیئے، کوہ پیمائی کے حوالے سے ان دونوں اور ان کے ٹیم لیڈر پر 6 سال کیلئے پابندی لگا دی گئی۔ بھارتی مزید پڑھیں

کورونا وبا خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں داخل ہی نہیں ہوئی: امام کعبہ

ریاض : امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں دو جگہیں جہاں کورونا وائرس نہیں پہنچ پایا، خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ ہیں۔ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نے کہا کہ جن مقامات مزید پڑھیں

کسانوں کے ساتھ یہی سلوک رہا تو مودی سرکار مزید ذلیل ہو گی: بھارتی رکن پارلیمان

نئی دہلی: بھارتی کسانوں کا متنازع زرعی قوانین کے خلاف ملک گیر احتجاج مسلسل جاری ہے۔ لوک سبھا میں میں پنجاب کےارکان نے بی جے پی رکن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پنجابی رکن اسمبلی نے خطاب میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں‌ پر نکل آئے، جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ

ینگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی، لوگ فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحال کرنے کا مطالبہ کرتے رہے۔ دارالحکومت ینگون میں طلبہ، نوجوانوں اورسیاسی کارکنوں نے ریلی نکالی، مظاہرین نے مزید پڑھیں