یوم عاشور: برطانیہ سمیت امریکا اور کینیڈا میں بھی مجالس عزا

لندن : سرورکونین حضرت محمد ﷺ کے نواسے امام حسینؓ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کاغم، برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی مجالس عزا کاانعقاد کیا گیا۔لندن، برمنگھم، مانچسٹر،بریڈفورڈ اورگلاسگو سمیت مختلف شہروں میں علما اور ذاکرین نے نبی مزید پڑھیں

کانگو: بغیر اجازت بیٹے کی تدفین، فوجی اہلکار کے ہاتھوں بیوی، 10 بچوں سمیت 13 افراد قتل

کنشاسا: افریقی ملک کانگو میں فوجی اہلکار نے بغیر اجازت اور اس کی غیر موجودگی میں بیٹے کو دفنانے پر بیوی اور 10 بچوں سمیت 13 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں

شدید مظاہروں، مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور

تل ابیب: شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور کر لیا گیا، بل کے حق میں حکومتی اتحاد کے 64 اراکین نے ووٹ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالتی اصلاحات کا بل مزید پڑھیں

کیمرون میں عمارت گرنے سے 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دولا: کیمرون میں عمارت گرنے سے 16 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک کیمرون کے اقتصادی مرکز اور سب سے بڑے شہر دولا میں ایک چار منزلہ عمارت گر مزید پڑھیں

افغانستان: شدید بارشوں اور سیلاب سے 30 افراد جاں بحق، سیکڑوں گھر تباہ

کابل: افغانستان میں شدید بارشیں اور سیلاب کے باعث 30 افراد جاں بحق ہوگئے، سینکڑوں گھر اور مویشی سیلاب میں بہہ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے مزید پڑھیں

ممتا بینر جی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا

دہلی: گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا۔ممتا بینر جی کا کہنا ہے کہ مودی نے انتخابات جیتنے کیلئے پلوامہ ڈرامہ رچایا، مزید پڑھیں

قرآن کریم کی بے حرمتی کی دوبارہ اجازت دینے پرسعودی عرب کا سوئیڈن سے شدید احتجاج

ریاض : سعودی عرب نے سویڈش حکام کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور بعض انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

او آئی سی وفد کا اقوام متحدہ سے اسلامو فوبیا کیخلاف پلان آف ایکشن کی منظوری دینے کا مطالبہ

جینیوا: اسلامی تعاون تنظیم کے پاکستان سمیت دیگر رکن ممالک کے وفد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی اور انہیں سویڈن میں حال ہی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے واقعات پر مسلم دنیا میں مزید پڑھیں