اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم اور شکل کی دہشتگردی عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل نے اپنے اعلامیہ میں حکومت پاکستان اور مزید پڑھیں

میانمار میں اقتدار پر قابض فوج نے رواں برس ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیے

برما: میانمار میں اقتدار پر قابض فوج نے رواں برس ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیے، آمر حکمران کی ایمرجنسی میں بھی 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں آن سان سوچی کی حکومت کا مزید پڑھیں

یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی، او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج

جدہ : سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس آج طلب کررکھا ہے ۔ سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی مزید پڑھیں

واشنگٹن ڈی سی میں طوفانی ہوائیں اور بارش ، نظام زندگی متاثر

واشنگٹن : امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 80 میل فی گھنٹہ رفتارکی ہواؤں سے درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے ، طوفانی ہواؤں نے بجلی کی تار مزید پڑھیں

چین : دارالحکومت بیجنگ بھی سمندری طوفان کی زد میں ، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

بیجنگ : سمندری طوفان ڈوکسوری کی چین میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے ، دارالحکومت بیجنگ بھی سمندری طوفان کی زد میں آگیا ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان ڈوکسوری جمعہ کی صبح جنوب مشرقی چین سے ٹکرایا، مزید پڑھیں

نائیجر: منتخب حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل نے خود کوسربراہ مملکت قرار دے دیا

نائیجر: افریقی ملک نائیجر میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنے والے صدارتی گارڈز کے کمانڈر جنرل عبد الرحمان ٹچیانی نے خود کو سربراہ مملکت قرار دے دیا۔ صدارتی گارڈ کے سربراہ جنرل عبدالرحمان ٹچیانی سرکاری ٹیلی ویژن پر یہ کہتے مزید پڑھیں

ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے

بغداد: عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے۔پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کر دیا مزید پڑھیں