سعودی عرب آج یوکرین بحران پر مذاکرات کی میزبانی کرے گا

ریاض : سعودی عرب آج یوکرینی بحران پر قومی سلامتی کے مشیروں اور متعدد ممالک کے نمائندوں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اجلاس کی میزبانی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے انسانی اقدامات مزید پڑھیں

جنوبی کوریا : ڈیپارٹمنٹل سٹور میں چا قوحملے میں ایک شخص ہلاک

سیئول : جنوبی کوریا کے ڈیپارٹمنٹل سٹور میں چا قو حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ حملہ سیئول سے 20 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ایک سب وے مزید پڑھیں

داعش نے اپنے سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی، ابوحفص الہاشمی نئے امیر مقرر

بیروت: داعش کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ان کے امیر ابو الحسین الحسینی القرشی مخالف عسکریت پسند تنظیم تحریر الشام سے جھڑپ کے دوران مارے گئے اور ان کی جگہ ابو حفص الہاشمی القرشی نے سنبھال لی ہے۔عالمی مزید پڑھیں

ماسکو ڈرون حملے کے جواب میں روس سخت اقدامات نہ کرے: یورپی یونین

ماسکو: یورپی یونین نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے ماسکو کے وسط میں واقع عمارتوں پر ڈرون حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نہ کرے۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ مزید پڑھیں

طالبان انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کیلئے اپنی پالیسیاں واپس لیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا اور طالبان کے درمیان دوحہ میں ملاقات ہوئی جس میں امریکی وفد نے کہا ہے کہ طالبان انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کیلئے اپنی پالیسیاں واپس لیں۔ اعلامیہ کے مطابق امریکا نے اقتصادی استحکام کے مسائل مزید پڑھیں