مہنگائی نے ایشیا، بحرالکاہل کے خطے میں لاکھوں افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا: ایشیائی ترقیاتی بینک

منیلا: اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے بحران نے ایشیا اور بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں لاکھوں افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا : فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کی اورنج کاؤنٹی کے ایک بار میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

چلی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، ایمرجنسی نافذ

سینٹیاگو: چلی میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلے جاری ہے جس مزید پڑھیں

سمندری طوفان ہیرلڈ ٹیکساس کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرا گیا

ٹیکساس : سمندری طوفان ہیرلڈ امریکی ریاست ٹیکساس کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے جنوبی ساحلی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، متاثرہ علاقوں میں ساڑھے سات ہزار صارفین بجلی سے محروم مزید پڑھیں

میکسیکو: بس حادثے میں 16 افراد ہلاک ، 36 زخمی

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی ریاست پیوبلا میں بس حادثےکے دوران 16افراد ہلاک ہوگئے ۔ خبررساں ادارے کے مطابق پیوبلا میں محکمہ داخلہ نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پیوبلا کی اکنوپالان ۔اوکساکا ہائی وے پربس تیز رفتاری کے باعث مزید پڑھیں

سمندری طوفان جنوبی کیلیفورنیا سے ٹکرا گیا، جزیرہ نما میکسیکو میں ایک شخص ہلاک

کیلیفورنیا: سمندری طوفان ہیلری جنوبی کیلیفورنیا سے ٹکرا گیا، جزیرہ نما میکسیکو میں ایک شخص ہلاک ہو گیا، متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان جزیرہ نما میکسیکو اور لاس مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

خطے میں امریکی جنگی مشقوں کا کرارا جواب دینگے: شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ مزید پڑھیں