تھائی لینڈ میں بادشاہت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

بنکاک: تھائی لینڈ میں بادشاہت اور وزیراعظم کے خلاف پھر احتجاج کیا گیا، مظاہرہ کرنے والے بادشاہی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کررہے تھے۔ دارالحکومت بنکاک میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے۔ شہریوں نے جگہ جگہ دھرنے دیئے، شرکا مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوام کا احتجاج جاری، جمہوریت بحالی کا مطالبہ

ینگون:میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے، عوام نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحالی کا مطالبہ کیا۔ بڑے شہر مینڈالے میں طبی عملے نے بائیک ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، شرکا مزید پڑھیں

برطانوی پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کیخلاف پھر احتجاج

لندن: برطانوی پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کے خلاف پھر احتجاج کیا گیا، پولیس نے لاٹھی چارچ کرتے ہوئے مظاہرین کے خلاف طاقت کا بھرپور استعمال کیا۔برطانوی شہر برسٹل میں کرائم بل کے خلاف لوگ پھر جمع ہو مزید پڑھیں

‏پاکستان کا افغانستان امن عمل دوبارہ منظم کرنے کی کوششوں کا خیر مقدم

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں امن عمل کو دوبارہ منظم کرنے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائے گئے ایک بیان میں عالمی ادارے میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مزید پڑھیں

کولوراڈو کے گروسری سٹور میں فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 10 افراد ہلاک

کولوراڈو: امریکی ریاست کولوراڈو میں گروسری اسٹور میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس آفیسر سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے، واقعے کو یوٹیوب پر براہ راست دکھایا بھی گیا۔ ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا: طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار، شہریوں کا انخلاء جاری

کینبرا: آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤتھ ویلز میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے، متاثرہ علاقوں سے انخلا کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں سےسیکڑوں خاندان سڈنی کے قریب کیمپوں میں منتقل کئے مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ میں نماز تراویح کی ادائیگی کیلئے پلان مرتب

مدینہ منورہ: سعودی حکام نے رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں نماز تراویح کی ادائیگی کیلئے پلان مرتب کر لیا ہے۔ یہ پلان مسجد نبوی ﷺ پریذی ڈینسی ایجنسی کی جانب سے امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کے مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا ایک مرتبہ پھر سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ

صنعاء: یمن کے حوثی باغیوں نے ایک با رپھر سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کردیا۔ سعودی وزارت توانائی نے آئل ریفائنری پر ہونے والی دہشت گرد ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ حوثیوں نے سعودی تنصیبات مزید پڑھیں

سپر پاور کے سربراہ جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے لڑ کھڑا گئے

واشنگٹن: سپر پاور کے سربراہ جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے لڑ کھڑا گئے، امریکی صدر جوبائیڈن ایئر فورس ون پر سوار ہونے کے دوران کئی بار ڈگمگائے۔ جمعہ کی صبح صدر اینڈریو ایئر بیس سے اتلانٹا جاتے ہوئے صدر ایئر فورس مزید پڑھیں