امریکا میں پرتشدد مظاہروں کا خدشہ، سکیورٹی الرٹ، واشنگٹن سے مسلح شخص گرفتار

واشنگٹن: امریکا کی تمام ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے خدشے سے سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا، واشنگٹن پولیس نے کیپٹل ہل کےقریب سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا، ملزم سے حلف برداری میں شرکت کا جعلی دعوت نامہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی 20 جنوری کو حلف برداری تقریب، ٹرمپ نے شرکت سے انکار کر دیا

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن بیس جنوری کو عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں، صدر ٹرمپ نے تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کیا ہے، دیگر اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ جو بائیڈن 20 جنوری کو 46 مزید پڑھیں

کورونا کی وجہ دنیا میں ہجرت کرنیوالوں کی تعداد میں 30 فیصد کمی، اقوام متحدہ

نیویارک:  کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے عالمی سطح پر ہجرت کرنے والوں کی شرح تقریباً 30 فیصد تک کم ہوئی اور 2019ء سے 2020ء کے دوران متوقع تعداد سے 20 لاکھ کم افراد نے اپنے ملکوں کو چھوڑا۔ مزید پڑھیں

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، کسان رہنماؤں کا ڈٹے رہنے کا اعلان

نئی دلی: بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماؤں نے متنازعہ قوانین کی واپسی مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی کا امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تخفیف اسلحہ سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ 4 قراردادیں منظور کر لیں جو پاکستان کی بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر امن وسلامتی کی کوششوں کا اعتراف ہے۔ان قراردادوں کی حمایت مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی غیر قانونی پیسے سے متعلق پالیسی کا خیر مقدم کرتا ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی غیر قانونی پیسے سے متعلق پالیسی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر مزید پڑھیں