‘جعلی راجکماری پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد صف ماتم بچھائے بیٹھی ہے’

لاہور: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدہ صف بندی کے بعد جعلی راجکماری کنیزوں اور چیلوں کے درمیان صف ماتم بچھائے بیٹھی ہے۔وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق مزید پڑھیں

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا، سیاسی سرگرمیاں منسوخ رہیں گی

لاہور:مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا، ان کی طبیعت ناساز ہونے کے سبب ڈاکٹروں نے کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا تھا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق ان کی سیاسی سرگرمیاں طبیعت ٹھیک مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، لاہور میں ماسک نہ پہننے پر پہلا مقدمہ درج

لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے لاہور میں ماسک نہ پہننے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقوں اسلام پورہ، کریم پارک اور شاد باغ سے 30 افراد کو مزید پڑھیں

انگلینڈ میں متنازعہ بل کیخلاف احتجاج تشدد میں تبدیل، متعدد افراد زیر حراست

واشنگٹن: انگلینڈ میں متنازعہ بل کیخلاف احتجاج تشدد میں تبدیل ہوگیا۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق برسٹل میں مظاہرین نے اہلکاروں پر شیشے کی بوتلیں اور انڈے پھینکے، چہروں پر مزید پڑھیں

ندیم بابر کو عہدے سے ہٹانا نہیں بلکہ جیل میں ڈالنا چاہیے تھا: مریم اورنگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے کہا ہے عمران خان، بزدار، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار چینی چور ہے، تیل، ادویات، بجلی، گیس اس وقت تک سستے نہیں ہونگے جب تک ملک پر مافیاز مسلط مزید پڑھیں

کورونا کے مریضوں میں اضافہ: پنجاب کے ہسپتالوں کو مزید 124 وینٹی لیٹرز فراہم

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے انتہائی تشویشناک مریض بڑھنے لگے، این ڈی ایم اے نے پنجاب کے ہسپتالوں کو 124 مزید وینٹی لیٹرز فراہم کر دئیے۔11 ٹیچنگ ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

احمد شیخ کیخلاف ڈینئل پرل کے قتل کی سازش کا الزام ثابت نہیں ہوسکا: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈینئل پرل قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ احمد عمر شیخ کیخلاف اغوا اور قتل کی سازش کا الزام ثابت نہیں ہو سکا۔تفصیلی فیصلے مزید پڑھیں

‘اپوزیشن نے جو بویا وہی اب کاٹ رہے ہیں، غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا’

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جو بویا وہی اب کاٹ رہے ہیں، پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے، اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو داؤ پر لگانے میں مزید پڑھیں