ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں: عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ، برآمدات میں اضافے کیلئے وسائل مہیا کرینگے: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسائل اور چیلنجوں کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے، ملک کی برآمدات میں اضافے اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بہتری کے لئے مالی مسائل کے باوجود تمام ممکنہ وسائل مہیا مزید پڑھیں

مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے لارجر بنچ نے مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف آئینی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو مزید پڑھیں

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر، حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور: بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی ممکنہ گرفتاری، پولیس کی بھاری نفری ظہور الٰہی روڈ پہنچ گئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ممکنہ گرفتاری کے سلسلہ میں پولیس کی بھاری نفری ظہور الٰہی روڈ پہنچ گئی۔ چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ کے داخلی و خارجی راستوں مزید پڑھیں

کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع

لاہور: 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں ملوث 16 شرپسندوں کو مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک، کارروائی کا آغاز ہو گیا، وزیراعظم

پشاور: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، عمران نیازی کے حکم پر جتھوں نے حملے کیے، اکسانے اور حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں