پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردئیے گئے۔ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس : محکمہ داخلہ پنجاب نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ کے کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ مزید پڑھیں

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نے کارروائی روک دی

اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی۔ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آج 3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے گیٹ سےگاڑی ٹکرا دی گئی، ڈرائیورگرفتار

لندن: برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے شخص کوگرفتار کرلیاگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم رشی سونک کی سرکاری رہائش 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے دروازے سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی ، گاڑی ٹکرانے مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس: ٹرائل کورٹ طلبی حکم کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جج دھکمی کیس میں ٹرائل کورٹ طلبی حکم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اپیل خارج کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل کر دیئے۔ پروونشل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ ( پی این آئی ایل) میں ڈالے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی تعداد 226 ہوگئی۔ مزید پڑھیں