مقابلہ کرنا ہے توعدالتوں میں آئیں، اوچھےہتھکنڈےاستعمال نہ کیےجائیں: ترین

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ لگتا ہے منصوبے کے تحت چیزیں لیک کی جاتی ہیں لیکن پوری طرح مقابلہ کریں گے۔ مقابلہ کرناہےتوعدالتوں میں آئیں، اوچھےہتھکنڈےاستعمال نہ کیےجائیں۔ جہانگیر مزید پڑھیں

چینی بحران، مصنوعی قیمت بڑھانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کرینگے: شہزاد اکبر

اسلام آباد: مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ٹارگٹ نہیں کیا جارہا ،ادارے قانون کے مطابق اقدامات کررہے ہیں،تحقیقات میں منی لانڈرنگ اور سٹہ مافیا کی نشاندہی کی گئی تھی،حکومت نے شوگر کمیشن کی رپورٹ مزید پڑھیں

پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی، شہباز شریف نے حمزہ کو انتظار کا مشورہ دیدیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کی طرف سے پنجاب میں اِن ہاؤس میں تبدیلی کے لیے اپنے بیٹے حمزہ شہباز کو انتظار کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم مزید پڑھیں

بلاول کا پارلیمانی سیاست میں شہباز اور حمزہ سے رابطے رکھنے کا اعلان

خیر پور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صرف ہماری پارٹی ہی پی ٹی آئی کی مخالفت کررہی ہے، باقی دوست اپوزیشن سے اپوزیشن میں مصروف ہیں ، صورتحال کا مزید پڑھیں

تاثر غلط ہے بھارت کیساتھ تعلقات معمول پر آ چکے اور تجارت کھل چکی ہے: شاہ محمود

ملتان: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تاثر غلط ہے پاکستان کے بھارت کیساتھ تعلقات معمول پر آ چکے اور تجارت کھل چکی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مفادات کی بنیاد پر مزید پڑھیں

رمضان کے دوران نماز ہال میں ادا نہیں ہو گی: این سی او سی کی گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد: ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) نے رمضان المبارک کے بارے میں گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ این سی او سی کی مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات معمول پر آنا خطے میں خوشحالی کیلئے مددگار ثابت ہوگا:سعودی عرب

نیو یارک: سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ملک سے تعلقات معمول پر آنا خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور مزید پڑھیں

واشنگٹن: کیپیٹل ہل کی عمارت کے باہر پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی گئی، دو ہلاک

واشنگٹن: واشنگٹن میں کیپیٹل ہلز کے قریب گاڑی سکیورٹی اہلکاروں پر چڑھ دوڑی، جس کے باعث ایک اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ سکیورٹی اہلکاروں نے ڈرائیور کو مارا ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیپٹل پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

‘رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا، 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا’

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا، 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں، اس پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا: رانا ثناء اللہ

لاہور: رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں، اس پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما راناثنا اللہ نے لاہور میں مزید پڑھیں