پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان، سمری ارسال

اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی ڈینیئل پرل قتل کیس میں نظرثانی درخواست دائر

کراچی: سندھ حکومت نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں نظرثانی کی درخواست دائر کر دی، سپریم کورٹ نے کیس میں نامزد 4 ملزمان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔سندھ حکومت کی جانب سے نظرثانی درخواست سپریم کورٹ کے 28 جنوری مزید پڑھیں

جعلی راجکماری، شہزادہ اورمولانا پرانی تنخواہ پر واپس آگئے: فردوس عاشق

لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہر محاذ پر شکست کے بعداب اپنے زخم چاٹ رہی ہے، جعلی راجکماری،سندھ کا شہزادہ اورمولانا پرانی تنخواہ پر واپس آگئے۔فردوس عاشق اعوان کا کا کہنا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی امیر قطر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، انہوں نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کی، اس موقع پر پاک قطر دفاعی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔آئی ایس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی، افضل کھوکھر کی تحریک استحقاق پیش

اسلام آباد:قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی، جس میں لیگی ایم این اے افضل کھوکھر نے تحریک استحقاق ایوان میں پیش کی۔پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم این اے افضل کھوکھر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ملائشیا میں روکا گیا طیارہ کوالالمپور سے اسلام آباد کیلئے روانہ

کوالالمپور: ملائشیا نے پی آئی اے کے روکے گئے بوئنگ 777 طیارے کو واپسی کی اجازت دے دی جس کے بعد طیارہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ طیارہ آج اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے گا، بوئنگ 777 کو 2 مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے نہیں، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی صرف تجویز دی ہے۔ تاہم ہم سمجھتے ہیں موجودہ اسمبلی میں اس کیلئے نمبرز پورے نہیں، ہم کس بنیاد مزید پڑھیں

ننگرہار: کالعدم تنظیم لشکر اسلام کا سرغنہ منگل باغ بم دھماکے میں ہلاک

ننگرہار: کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی افغانستان کے علاقے ننگرہار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔خیال رہے کہ حکومت پاکستان نے کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ اور مزید پڑھیں

نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں:دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کثیر الاجہتی، پائیدار اور دو طرفہ مفاد پر مبنی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔تفصیل کے مطابق پاکستان نے مزید پڑھیں