عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: توڑ پھوڑ کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجے حسان خان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس مزید پڑھیں

امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر بات چیت

لاہور: امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ رکن کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف جسٹس سے قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے نام ایک اور خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے قتل کی مبینہ سازش اور بربریت کے واقعات مزید پڑھیں

انتخابات میں کامیاب ہوا تو قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا: عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کروں گا۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہیں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا افراتفری پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا، اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: انگور اڈا میں فائرنگ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انگور اڈا کے مقام پردہشت گردوں کے ساتھ مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، مزید پڑھیں

انتخابات میں کامیاب ہوا تو قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا: عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کروں گا۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہیں یقین مزید پڑھیں

خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی، بھارتی پنجاب جیل میں تبدیل

چندی گڑھ: بھارتی پنجاب میں خالصتان تحریک کو زور پکڑتا دیکھ کر مودی حکومت نے پنجاب کو جیل میں تبدیل کردیا، ریاست میں ‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

امریکا نے چین کی روس، یوکرین امن تجاویز مشکوک قرار دے دیں

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے چین کی روس، یوکرین امن تجاویز سے متعلق کہا ہے کہ یہ بات شکوک پیدا کرتی ہے کہ چین یوکرین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چینی مزید پڑھیں