پاکستان اور چین کے درمیان آزمودہ دوستی ہمیشہ مستحکم ہوئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ آزمودہ دوستی ہمیشہ مستحکم ہوئی ہے، بدلتی ہوئی علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کے باوجود یہ متاثر نہیں ہوئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ چین مکمل ہونے کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کےپیش نظرپاک ویسٹ انڈیزکےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریزری شیڈول

بارباڈوس: عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی بجائے اب چار میچز کھیلے جائینگے۔ سیریز کا مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس ویٹ لفٹنگ، طلحہ طالب نے شاندار پرفارمنس سے دل جیت لیے

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس ویٹ لفٹنگ مقابلے میں سڑسٹھ کے جی ویٹ کیٹگری میں پاکستانی طلحہ طالب میڈل تو نہ جیت سکے لیکن شاندار پرفارمنس سے لوگوں کے دل ضرور جیت لیے۔ پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب اپنی شاندار کارکردگی کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر:الیکشن کےدوران مختلف حلقوں میں ہنگامہ آرائی، 2 افراد جاں بحق

مظفر آباد: آزاد کشمیر عام انتخابات کے دوران مختلف حلقوں میں دنگا فساد اور ہنگامہ آرائی کے واقعات پیش آئے جن میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے حلقے ایل اے 25 نیلم ون کے حساس ترین مزید پڑھیں

کارکنوں کا خون رائیگاں جانے نہیں دیں گے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ واضح شکست نظر آنے پر آزاد کشمیر الیکشن کے دوران مخالفین کی غنڈہ گردی سے شہید ہونے والے کارکنوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے مزید پڑھیں

عمران خان کا ٹکٹ ہولڈر غریب رکشہ ڈرائیور الیکشن جیت گیا، وزیر داخلہ

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ تعالی عزتوں کے فیصلے کرتا ہے، عمران خان نے راولپنڈی میں ایک رکشہ ڈرائیور کو ٹکٹ دیا، بڑے بڑے امیدوار منہ دیکھتے رہ گئے۔ لال حویلی کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کا حادثہ، چار جوان شہید

راولپنڈی: آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں چار جوان شہید جبکہ دیگر چار زخمی ہو گئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی گاڑی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عام انتخابات، نتائج کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف سب سے آگے

مظفر آباد: آزاد کشمیر الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اب تک واضح برتری حاصل کر چکی ہے۔ آزاد جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے 45 مزید پڑھیں

’نوازشریف کی افغان مشیرسےملاقات افسوسناک،تفصیل سامنےلائی جائے‘

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا کہ ہم نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات پر حیران ہیں، دونوں لندن میں ایک دوسرے کیساتھ ملے، سابق وزیراعظم ایسے شخص سے ملے جس کے بھارت سے تعلقات ڈھکے مزید پڑھیں

داسوواقعہ کے ذمہ داروں کو مل کربے نقاب کرینگے،پاکستان اورچین کا عزم

چینگڈو: چین کے صوبے سیچوان کے دارالحکومت چینگڈو میں پاکستان اور چین کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد ہوا۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جبکہ چینی وفد کی قیادت چین کے سٹیٹ قونصلر مزید پڑھیں