وزیرخارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات، تعلقات مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

تہران: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور سرحدی انتظام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود مزید پڑھیں

‘انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی تجویز مان لی جاتی تو کورونا کا پھیلاؤ رک جاتا’

راچی: وزیراعلیٰ سند مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی تجویز مان لی جاتی تو کورونا کا پھیلاؤ رک جاتا، لگتا ہے وفاق کچھ نہیں کرے گا، اب ہمیں ہی کچھ کرنا پڑے گا۔ مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر مزید 73 جانیں لے گئی، 5152 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 316 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 61 ہزار 437 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

مسلم ملکوں کو ساتھ ملا کر اسلامو فوبیا کیخلاف آواز اٹھائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیاسی اور دینی جماعتوں کا مذہب کو استعمال کرنا افسوس ناک، جس سے ملک کونقصان کو پہنچتا ہے، اس طرح دین کی کوئی خدمت نہیں ہو رہی، مسلم ملکوں کو ساتھ ملا کر مزید پڑھیں

راولپنڈی: لال حویلی کے باہر شہریوں کا احتجاج، شیخ رشید کیخلاف نعرے بازی

راولپنڈی: راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی کی۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے۔ دوسری جانب لاہور میں ڈی ایس پی نواں کوٹ اور پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

بات چیت کا ایک اور دور شام کو ہوگا، مسائل مذاکرات سے حل کرینگے: نورالحق قادری

اسلام آباد:شیخ رشید نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں کے واقعات افسوسناک اور تکلیف دہ ہیں، چار ماہ سے معاملہ سلجھانے کی کوشش کررہے تھے، پارلیمنٹ کی خواہش کے مطابق مسائل مذاکرات سے حل کرینگے، بات چیت کا ایک اور مزید پڑھیں

امن و امان کی صورتحال: وزیراعظم کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان امن و امان کی موجودہ صورتحال سے متعلق قوم کو آگاہ کرنے کیلئے کچھ دیر بعد خطاب کریں گے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی طرف سے وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد دو وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا حلف اٹھایا۔ ایوان مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا

لاہور: کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کا صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں کالعدم مزید پڑھیں