برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کا دوسری بار کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لندن: برطانیہ کے تخت کے وارث شہزادہ چارلس کا دوسری بار کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ شہزادہ چارلس نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کر لیا ہے، کلیرنس ہاؤس ترجمان کےمطابق شہزادہ چارلس نے طے شدہ ملاقاتیں ملتوی مزید پڑھیں

اتر پردیش میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا

نئی دہلی: بھارت کی سب سےزیادہ آبادی والی ریاست اترپردیش میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، الیکشن کےسات مراحل کے دوران اترپردیش کے 15 کروڑ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ جمعرات کو اترپردیش کے 11 مزید پڑھیں

افغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 1 نمازی شہید، 15 سے زائد زخمی

کابل: افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد بھی دھماکوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، صوبے بدغیث کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس سے ایک نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر مزید پڑھیں

اسلام آباد: تھانہ بارہ کہو میں پولیس مقابلہ، سب انسپکٹر شہید، ایک ڈاکو گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد میں پولیس مقابلے میں ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر لیاقت علی شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں کار سوار ڈاکو گاڑی چھوڑ کر فرار جبکہ پولیس نے ایک ڈاکو گرفتار کرلیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

گورنر سٹیٹ بینک کی 25 لاکھ ماہانہ تنخواہ، دیگر مراعات بھی شام

اسلام آباد : وزارت خزانہ نے سینیٹ کو بتایا کہ گور نر سٹیٹ بینک کو تین سالہ کنٹریکٹ پر 25 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ اور دیگر مراعات کے ساتھ ملازمت دی گئی ، تنخواہ میں سالانہ دس فیصد اضافہ ہوگا، مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ نگر پارکر، پورا دن جوانوں کے ساتھ گزارا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نگرپارکر کا دورہ کیا، پورادن جوانوں کے ساتھ گزارا، سپہ سالار کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی، جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہندو کمیونٹی کے افراد سے بھی ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعظم کا حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار کو دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد: شہریوں کی شکایات پر وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

کورونا مزید 44 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 3019 نئے مریض

اسلام آباد: ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ تین چھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 731 ہوگئی۔ پاکستان میں مزید پڑھیں

شہبازشریف دور کے صاف پانی پراجیکٹ کو احتساب عدالت کی مکمل کلین چٹ

لاہور: احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں لیگی رہنما راجہ قمر الاسلام سمیت 16 ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پراسیکیوشن صاف پانی پراجیکٹ میں کوئی خلاف ورزی یا لاقانونیت مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا آصف زرداری کو ٹیلیفون، سابق صدر کی خیریت دریافت کی

لاہور: مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماؤں میں سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی مزید پڑھیں