اٹلی کے شہر میلان میں چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا، 8 افراد ہلاک

میلان: اٹلی کے شہر میلان میں ایک چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا، حادثے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق طیارہ جس عمارت سے ٹکرایا وہ مرمت کے باعث خالی تھی، حادثے میں طیارے میں سوار چھ مزید پڑھیں

بھارتی وزیر کے قافلے میں شامل گاڑی نے مظاہرین کو روند ڈالا، جھڑپوں میں کسانوں سمیت 8 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں جاری کسان احتجاج میں پھر کشیدگی بڑھ گئی، اتر پردیش میں بھارتی وزیر مملکت داخلہ کے قافلے میں شامل گاڑی نے کسان مظاہرین کو روند ڈالا، گاڑی کے کچلنے سے 4 کسان ہلاک جبکہ تصادم میں مزید پڑھیں

وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہ ہو: مریم اونگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہ ہو، تین سال بعد جب لوگ 50 لاکھ گھر مانگ رہے ہیں تو بینکوں کی ٹریننگ یاد آگئی۔ ترجمان پاکستان مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر بات چیت

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے ملاقات کی، جس میں مسئلہ کشمیر، فلسطین اور اورسیز پاکستانیوں کے مسائل پربات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ وزیر مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کا جعلی اندراج جاری، نوازشریف کو کین سائنو کی بھی سنگل ڈوز لگ گئی

لاہور: کورونا ویکسی نیشن کی کے جعلی اندراج کا سلسلہ جاری ہے، لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگ گئی، نوازشریف کو کین سائنو سنگل ڈوز ویکسین نارووال مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمت میں ایک روپیہ 65 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی میں کمی کے دعووں کے باوجود عوام پر پھر بجلی گرا دی، نیپرا نے بجلی کی قیمت ایک روپیہ 65 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہےکہ بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کا قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان، استعفی ارسال کر دیا

اسلام آباد: عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ استعفٰی ارسال کر دیا، اللہ عمران خان اور تحریک انصاف کا حامی و نا صر ہو۔ خیال رہے عامر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عدالت نیب کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ جسٹس عمرعطا بندیال مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ 37 لاکھ گھرانوں کو 14سو ارب کے قرضے دیئے جائیں گے۔ کاروبار کیلئے 5 لاکھ تک بلاسود قرضے دیئے جائیں گے۔ کامیاب پاکستان پروگرام مزید پڑھیں