بلاول نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کر دیا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کر دیا ہے۔پی پی پی چیئرمین نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، پیکا آرڈیننس پر تنقید بلاجواز قرار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران شرکا نے پیکا آرڈیننس پر تنقید کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک کرائم پر آرڈیننس سے کسی کی عزت کو اچھالا نہیں جاسکے گا۔وزیراعظم مزید پڑھیں

پیکاآرڈیننس،میڈیاجوائنٹ ایکشن کمیٹی کاوزارت اطلاعات کےاجلاس سے واک آؤٹ

اسلام آباد: پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم (پیکا) ایکٹ آرڈیننس کو نامنظور کرتے ہوئے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وزارت اطلاعات کے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں ترامیم کے معاملے پر میڈیا جوائنٹ ایکشن مزید پڑھیں

‘نا اہل حکمرانوں کے جانے کا وقت آگیا’، فضل الرحمان اور زرداری ملاقات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق گفتگو ہوئی اور کہا مزید پڑھیں

برطانوی ملکہ الزبتھ بھی کورونا وائرس کا شکار

لندن: برطانوی ملکہ الزبتھ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بکنگھم پیلس سے جاری بیان کے مطابق ملکہ الزبتھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ملکہ کو معمولی بخار بھی ہے تاہم وہ اپنی شاہی ذمہ داریاں احتیاط برتتے ہوئے مزید پڑھیں

کریڈٹ سوئس بینک کے 18 ہزار اکاؤنٹس کا ریکارڈ لیک، 100 ارب سے زائد ڈالر موجود

بوسنیا: پنڈورا اور پاناما کے بعد نیا ہنگامہ، کریڈٹ سوئس بینک کے 18 ہزار اکاؤنٹس کا ریکارڈ لیک ہوگیا، کئی ڈکٹیٹرز، سیاستدانوں اور مافیاز سے تعلق رکھنے والے افراد کے کھاتے بھی شامل، اکاؤنٹس میں 100 ارب سے زائد ڈالر مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیون، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج میدان سجائیں گی

لاہور: پی ایس ایل سیون میں دوسرے راؤنڈ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ، قذافی سٹیڈیم لاہور میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ لاہور میں پی ایس مزید پڑھیں

‘سوئس اکاؤنٹس کی کہانی اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کا اہم ترین مسئلہ ہے’

اسلام ااباد: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پانامہ، پنڈورا اور اب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی ، کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کااہم ترین مسئلہ ہے۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا مزید پڑھیں