روسی صدر کا ویگنرگروپ کے سربراہ کی ہلاکت پر بیان سامنے آگیا

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس کے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کی ہلاکت پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس میں طیارے کے حادثے میں روسی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی مزید پڑھیں

جاپان : مال بردار بحری جہاز الٹنے سے 2افراد لاپتہ

ٹوکیو : جاپان میں مال بردار بحری جہاز الٹنے سے 2افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 3افراد کو بچا لیاگیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ رات جاپان کے صوبہ واکا یاما کے ساحل کے قریب ایک جاپانی مال بردار جہاز ازومی مارو مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی شہر متاثر ہونے کا خدشہ، سکول بند

بہاولنگر، عارفوالا: دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں عارف والا، بہاولنگر اور چشتیاں میں بستیاں ڈبونے کے بعد لودھراں کی دریائی بیلٹ بھی سیلاب کے نشانے پر ہے۔ دریائے ستلج میں میلسی سائفن مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی مزید پڑھیں

انتخابی عمل پر مشاورت، مسلم لیگ (ن) کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کا وفد انتخابی عمل پر الیکشن کمیشن سے مشاورت کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچا ، ملاقات کے مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ برقرار

کراچی: پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، امریکی کرنسی کا اڑان کا نہ رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 88 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار کا فوری نوٹس لے: بشریٰ بی بی کا بیان حلفی

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حالت زار پر سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ جیل میں مزید پڑھیں

سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی مزید پڑھیں