کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟

جینیوا: کرہ ارض اس وقت موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے ایسے میں حیران کن طور پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ کرہ ارض کا درجہ حرارت مزید پڑھیں

روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار

کراچی: روپے کی قدر روز بروز گرنے لگی، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا کیا مزید پڑھیں

الیکشن پر متفقہ فیصلہ کرینگے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے: فضل الرحمان

لاہور: سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کروانے والے لوگ ہیں، الیکشن پر ہم ایک متفقہ فیصلہ کریں گے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیا

لاہور: جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ بلا لیا، آج پارٹی کے نام کو حتمی شکل دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کئے جانے کا امکان ہے۔ سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے نئی سیاسی پارٹی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے بیان گمراہ کن ہے: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے بیان گمراہ کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی

روم: اٹلی کے اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت روم میں سات منزلہ عمارت میں آگ لگنے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، فائر مزید پڑھیں