نئی دہلی: بھارت میں بارشوں کے ساتھ سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔بھارت میں حالیہ بارشوں سے نشیبی علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، شدید بارشوں کے باعث نئی دہلی میں سکول بند کر دیے گئے، ہماچل پردیش میں سیلابی پانی پلوں اور مکانات کو بھی بہا کر لے گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ اور دہلی سمیت کئی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، مختلف ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری