ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے معاملے پر بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے۔افریقی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس یوکرین کے تنازع کے بارے میں افریقی رہنماؤں کے متوازن نقطہ نظر کا خیر مقدم کرتا ہے، تمام لوگوں کے ساتھ تعمیری بات چیت کیلئے تیار ہیں۔خیال رہے کہ افریقی رہنماؤں کا وفد یوکرینی دارالحکومت کیف کے دورے کے بعد ماسکو پہنچا تھا، اس سے پہلے روس نے مغربی ممالک کو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری