پشاور: بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔مولانا فضل الرحمان جمعہ کو پشاور پہنچیں گے، امیر جے یو آئی اتوار تک تین دن قیام کریں گے اور مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، آئندہ انتخابات اور دیگر سیاسی و جماعتی امور پر بھی غور کیا جائے گا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری