اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے دوران سوڈان میں جاری کشیدگی کو روکنے اور سلامتی کو یقینی بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، سعودی بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت اور اپنی بھرپور اہلیت کا مظاہرہ کیا۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء میں تعاون پر سعودی عرب کے مشکور ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری