نیب کیسز میں عمران خان کی 10 روز تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب کیسز میں 10 روز تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب کے 2 کیسز میں حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد حفاظتی ضمانت 28 مارچ تک منظور کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں