اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے کا معاملہ ٹوئٹر کے ساتھ اٹھا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستانی سفارت خانوں کے سرکاری اکاؤنٹس کی بحالی کے لئے ٹوئٹر سے رابطہ کیا گیا، بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں، اہم شخصیات کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے کا معاملہ اٹھایا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ٹوئٹر اپنے متعصبانہ رویے پر نظر ثانی کرے اور بھارت میں سرکاری پاکستانی اکاؤنٹس کی بحالی کے حوالے سے قدم اٹھائے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری