لاہور: کورونا کی ممکنہ چھٹی لہر کے سبب ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے۔این آئی ایچ کے مطابق مہلک وائرس کے مزید تین سو تینتیس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ چار دو ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ ہزار سات سو اُنسٹھ ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک بھر میں پچاسی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔واضح رہے کہ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح سب سے زیادہ سامنے آئی ہے، حکومت کو اس حوالے سے بروقت سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری